حیدرآباد۔26۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج کہا
کہ دونوں ریاستوں میں حکومتوں کے قیام تک صدر راج زیر عمل رہیگا۔آج تروپتی
میں انہوں
نے کہا کہ ریاست میں مرکزی حکومت کے تعاون سے برقی مسائل پر قابو
پایا جا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ زراعت ‘صحت اور برقی شعبوں میں
شفافیت پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے۔